تازہ ترین

ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی ۔چیئرمین پی ٹی آئی ظل شاہ قتل کیس میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ پیش ہوئے ۔جسٹس انوارالحق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ، عدالت نے پراسکیوٹر سے استفسار کیاکہ کونسی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں؟ کیا یہ کیس قابل ضمانت ہے ،پراسکیوٹر نے جوب دیا کہ جی ہیں تو قابل ضمانت عدالت نے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے ایف آئی آر بڑھ کرسنائی عدالت کا کہنا تھا کہ یہاں تین پراسکیوٹر کھڑے ہیں بتائے آُ نے جوایف آئی آر پڑھی اس سے ملزم کا کیا تعلق بنتا ہے آپ چھوڑ دیں کہ ملزم کون ہے صرف یہ دیکھیں کہ کیا اس کی ضمانت منسوخ ہوتی ہے آپ کوئی تو طریقہ بتادیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image