تازہ ترین

ظالم اور قانون شکن رعایت کے مستحق نہیں ، وزیراعظم کا گھریلو ملازمہ پر تشدد کا نوٹس

ظالم اور قانون شکن رعایت کے مستحق نہیں ، وزیراعظم کا گھریلو ملازمہ پر تشدد کا نوٹس

وزیراعظم شہباز شریف نے 14 سالہ بچی رضوانہ پر گھر یلو تشدد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ بچی کے والدین کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے ۔گھریلو تشدد کا شکار 14 سالہ بچی رضوانہ گذشتہ 7 روز سے لاہور کے جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہے ، اور ڈاکٹر ز نے بچی کیلئے آئندہ 48 گھنٹوں کو انتہائی اہم قرار دیا ہے ۔اس کے علاوہ متاثرہ بچی کے والدین کی جانب سے اپنی بیٹی کو دوران ملازمت زہر دینے کا خدشہ بھی ظاہر کیاگیا جس پر بچی کی دیکھ بھال کرنیوالے عملے نے بچی کے نمونے لیکر ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھیج دیے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image