انٹرٹینمنٹ

طویل عرصے بعد رابی پیرزادہ عروسی لباس میں منظر عام پر

طویل عرصے بعد رابی پیرزادہ عروسی لباس میں منظر عام پر

اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابق گلوکارہ اور موجودہ سماجی کارکن رابی پیرزادہ طویل عرصے بعد عروسی لباس میں منظر عام پر آگئی ہیں۔حال ہی میں رابی پیرزادہ نے چاندی کا عروسی لباس زیب تن کیا، دلہن کے طور پر، گلاب کے پھولوں کے ہار پکڑے ہوئے اور مختلف تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر شیئر کیں۔انہوں نے تصاویر کے ساتھ مبہم کیپشن بھی دیا ‘جب ٹوٹے ہوئے دل کو ٹھیک کیا جاتا ہے تو وہ کسی بھی چیز سے زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے’، جب کہ ایک اور تصویر کے ساتھ ‘الحمدللہ’ بھی تھا۔سابق گلوکار کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر نے جلد ہی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی، جن کا خیال تھا کہ انہوں نے شادی کرلی ہے، جس سے مداحوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image