طاقتور اشرافیہ آپس میں لڑ رہی ہے ، اسد عمر پاکستان Roze News
پاکستان

طاقتور اشرافیہ آپس میں لڑ رہی ہے ، اسد عمر

طاقتور اشرافیہ آپس میں لڑ رہی ہے ، اسد عمر

طاقتور اشرافیہ آپس میں لڑ رہی ہے ، اسد عمر

تحریک انصاف کے اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک کی طاقتور اشرافیہ آپس میں لڑ رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ بار بار وہی پرانی حکمت عملی استعمال کیاجارہی ہے ، جبکہ قوم باقی دنیا سے مزید پیچھے ہوتی جارہی ہے۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ یہ ایک ڈراﺅنے خواب کی طرح ہے ، دنیا ترقی کررہی ہے ۔ آگے بڑھ رہی ہے ہم نیچے کی طرف لڑھکتے جارہے ہیں ۔

Exit mobile version