زرداری سے صوابی کی اہم شخصیت بلند خان ترکئی نے ملاقات کی ہے ، زرداری سے ملاقات کے بعد بلند خان خاندان اورساتھیوں سمیت پی پی میں شام ہوگئے ، بلند خان ترکئی کی جانب سے پیپلزپارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیاگیا جبکہ آصف زرداری کی طرف سے بلند خان ترکئی خان کی شمولیت کا خیر مقدم کیاگیا۔اس موقع پر بلند خان ترکئی نے زرداری سے کہا کہ آپ نے کے پی کے عوام کو ان کی شناخت دی انہوں نے کہاکہ کے پی کے عوام آپ کا احسان بھول نہیں سکتے
Leave feedback about this