صوابی میں فائرنگ، پی ٹی آئی کا مقامی رہنما جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہو گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے ہیں۔
Leave feedback about this