صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ وہ ابھی انڈسٹری میں اپنا نام بنانے کیلئے جدوجہد کررہی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ انڈسٹری میں نام بنانے کیلئے جہدوجہد ابھی باقی ہے مجھے لگتا ہے کہ میں ابھی بھی جدوجہد کے مرحلے میں ہوں کیونکہ ایک بار پروڈیوسر آپ کو اپنے پراجیکٹ میں ایک کردار کیلئے منتخب کرتے ہیں پھر وہ آپ کو ایک ایسے کردار کی پیشکش کرتے ہیں جو کہ سکینڈ لیڈ ہو انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد ااپ کو ایک معمولی سا کردار اافر کیا جاتا ہے میں انڈدسٹری کے اس طریقے کار کو ابھی تک سمجھ ہی نہیں سکی شاید اس لیے کہ میں بہت زیادہ سوشل نہیں ہو
انٹرٹینمنٹ
صرحا اصغر ڈرامہ انڈسٹری سے مایوس کیوں؟
- by web_desk
- مئی 26, 2023
- 0 Comments
- 1070 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this