پاکستان

شیریں مزاری اقدام قتل اور اسلحہ لہرانے کے کیس سے ڈسچارج

شیریں مزاری اقدام قتل اور اسلحہ لہرانے کے کیس سے ڈسچارج

شیری مزاری اور فلک ناز کو اقدا م قتل اور اسلحہ لہرانے کی دفعات کے تحت درج کیس سے ڈسچارج کردیا گیا ۔سیشن کورٹ میں شیریں مزاری کو جوڈیشل مجسٹر یٹ شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کیاگیا ۔پولیس نے شیریں مزاری اور فلک ناز کا 3,3 دن کا جسمانی ریمانڈ مانگا جو عدالت نے مسترد کردیا ۔عدالت نے کہا کہ فلک ناز اور شیریں مزاری سے مزید تفتیش کی ضرورت نہیں ۔شیریں مزاری کو تھانہ ترنول میں اقدام قتل اور اسلحہ لہرانے کی دفعات کے تحت درج کیس میں پیش کیاگیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image