عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی بھابھی ممتاز بیگم کا انتقال ہوگیا ، مرحومہ کی نماز جنازہ کل دوپہر 3 بجے ادا کی جائیگی ۔اس حوالے سے مزید تفصیلات شیخ رشید کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر اری کی گئی ہیں ۔

Leave feedback about this