پاکستان

شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی

شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی

شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بینچ نے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔لاہور ہائیکورٹ نے اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی حقائق کے برعکس منظور کیے گئے، عدالت اپیلٹ ٹربیونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔این اے 56 سے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل خارج کر دی گئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image