شیخوپورہ میں 14 سالہ یتیم لڑکی سے مبینہ زیادتی جرائم Roze News
جرائم

شیخوپورہ میں 14 سالہ یتیم لڑکی سے مبینہ زیادتی

شیخوپورہ میں 14 سالہ یتیم لڑکی سے مبینہ زیادتی

شیخوپورہ میں 14 سالہ یتیم لڑکی سے مبینہ زیادتی

شیخوپورہ میں 14 سال کی یتیم لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا پولیس کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے صدر میں14 سال کی یتیم لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں اور جلد ملزم کو گرفتار کرلیاجائیگا۔ متاثرہ لڑکی نے نگران وزیراعلیٰ اور آئی جی پنجاب سے انصاف کی اپیل کی ہے ۔

Exit mobile version