تازہ ترین

شہید بے نظیر کی 17ویں برسی، پیپلزپارٹی سلیکٹڈ نہ فارم 47والی،عوامی طاقت سے اقتدار میں آئی،بلاول بھٹو، آصف زرداری

شہید بے نظیر کی 17ویں برسی، پیپلزپارٹی سلیکٹڈ نہ فارم 47والی،عوامی طاقت سے اقتدار میں آئی،بلاول بھٹو، آصف زرداری

گڑھی خدا بخش:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہید بے نظیر کی 17ویں برسی پر گڑھی خدا بخش میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بے نظیر بھٹو غریب کی لیڈر تھیں، انہوں عالمی سطح پر لیڈر تسلیم کیا گیا، محترمہ نے شہادت تسلیم کی لیکن اپنے نظریے پر سمجھوتا نہیں کیا۔پیپلزپارٹی سلیکٹڈ ،نہ فارم 47والی ہے۔ بے نظیر کی سیاسی جدوجہد تاریخ کا حصہ ہے، وہ کبھی کسی آمر اور دہشت گرد کے سامنے نہیں جھکیں، ان کی 30 سال کی سیاسی جدوجہد آپ کے سامنے ہے، بے نظیر بھٹو کسانوں ، ہاریوں کی آواز تھیں۔
پیپلزپارٹیچیئرمین کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ پاکستان ایسی جگہ پر کھڑا ہے جہاں مشکل ہی مشکل ہے، عوام مشکل میں اس لیے ہیں کہ محترمہ کو شہید کیا گیا ، اسلام آباد میں ایسی کٹھ پتلیاں ہیں جنہیں صرف کرسی کا شوق ہے ، یہ کٹھ پتلیاں ایٹمی اثاثوں کا سودا کرنے کیلئے بھی تیار ہیں ، بے نظیر کو اس لیے شہید کیا گیا تاکہ ان کٹھ پتلیوں کو لایا جاسکے۔بلاول بھٹو زرداری نے نام لیے بغیر (ن)لیگ پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نہ سلیکیڈ نہ فارم 47والی ہے، ہم نیاس وقت فیصلہ کیا ،جومہنگائی میں کمی اوراستحکام لانیوالوں کا ساتھ دیں گے، ہم نیاس وقت معاہدے پردستخط کیے تھے، ایک سیاست دان ان کیبارے میں کہتا تھا جب مشکل میں ہو تو پاں جب نکل جاتیہوتوگریبان پکڑتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image