پاکستان

شہری طوفان کے دوران گھروں میں رہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

شہری طوفان کے دوران گھروں میں رہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شہریوں سے درخواست ہے کہ طوفان کے دوران گھروں میں رہیں ۔یہ بات وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے،ان کا کہنا ہے کہ میں نے ٹھٹھہ سجاول کی ساحلی پٹی کا دورہ کیاہے ،کراچی سمیت صوبے بھر میں لگے بل بورڈز ہٹانے کی سختی سے ہدایت کی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ کامزید کہنا ہے کہ سمندر میں طغیانی آتے ہی کراچی میں چشمہ گوٹھ والا روڈ سمندر کی لہروں سے ڈوب جائیگا۔مراد علی شاہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ طوفان بپر جوائے کے دوران لوگ اپنے بچوں کو گھروں میں رکھیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image