پاکستان

شہریوں کو درست معلومات دینے کیلئے نادرا واٹس ایپ چینل کا آغاز

شہریوں کو درست معلومات دینے کیلئے نادرا واٹس ایپ چینل کا آغاز

نادرا نے شہریوں کو تازہ ترین اور درست معلومات فراہم کرنے کے لیے واٹس ایپ چینل شروع کیا ہے۔اس حوالے سے ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ عوامی خدمت کرنے والے اداروں کے لیے واٹس ایپ چینل کا آغاز ایک جدید اقدام ہے۔ترجمان نادرا کا کہنا تھا کہ بروقت اور فوری معلومات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image