عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا شہریار آفریدی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔شہر یا ر آفریدی کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اسلام آباد کی دسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت میں پیش کیاگیا ۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے شہر یار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔سماعت میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شہریار آفریدی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیاتھا۔شہریار آفریدی کیخلاف نو مئی کے واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی تھی ۔
Leave a Comment