شہا ز شریف آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے ۔مریم اورنگزیب نے جاری کیے گئے بیان کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ شہباز شریف آج تین بجے دن پریس کانفرنس کرینگے ۔شہا زشریف 180 ایچ ماڈل ٹاﺅن لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرینگے۔شہباز شریف اہم قومی امور کے علاوہ بڑے بھائی نواز شریف کی اکیس اکتوبر کو وطن واپسی کے حوالے سے بھی گفتگو کرینگے ۔

Leave feedback about this