شہباز ان معاملات پر نہ بولیں جن پر ذہن واضح نہیں،شیریں مزاری پاکستان Roze News
پاکستان

شہباز ان معاملات پر نہ بولیں جن پر ذہن واضح نہیں،شیریں مزاری

شہباز ان معاملات پر نہ بولیں جن پر ذہن واضح نہیں،شیریں مزاری

شہباز ان معاملات پر نہ بولیں جن پر ذہن واضح نہیں،شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ ہے کہ وزیراعظم کو ان معاملات پر نہیں بولنا چاہیے جن پر ان کا ذہن واضح نہیں ہے۔سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سربراہ حکومت کا بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگتے ہوئے یہ بیان مضحکہ خیز ہے کہ پاکستان نے سب سیکھ لیا ہے۔شیریں مزاری کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ وزیر اعظم محض پاکستان کے موقف کو کم زور کررہے ہیں۔

Exit mobile version