شکار پور میں خان پور کے علاقے کچے کوٹ شاہو میں پولیس چوکی پر ڈاکوﺅں نے حملہ کردیا ۔ڈاکوءپولیس چوکی پر موجود تمام اہلکاروں کو اغواءکرکے کچے میں لے گئے ۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او کوٹ شاہو محبوب بروہی اور ہیڈ محرر سمیت پانچ اہلکاروں کو اغواءکرلیاگیا ہے ۔دوسری جانب ڈی آئی جی لاڑکانہ جاوید جسکانی نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے ۔ڈی آئی جی لاڑکانہ جاوید جسکانی کے مطابق پولیس کی بھاری نفری کوٹ شاہو کے علاقے میں طلب کرلی گئی ہے۔
شکار پور ، ڈاکوﺅں کے ہاتھوں SHO سمیت 6 پولیس اہلکار اغواء

شکار پور ، ڈاکوﺅں کے ہاتھوں SHO سمیت 6 پولیس اہلکار اغواء