اسلام آباد:شنگھائی الیکٹرک کا پہلا660میگا واٹ یونٹ پاور پلانٹ کونیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا۔شنگھائی الیکٹرک کا پہلا660میگا واٹ ایک اور یونٹ بھی نیشنل گرڈ سے منسلک ہوجائے گا۔دونوں یونٹس قومی گرڈ میں 1320میگا واٹ بجلی فراہم کریں گے۔گوادر پرو کے مطابق وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان نے ایک بیان کہا ہے کہ مقامی وسائل سے کم لاگت بجلی کے اضافے کی خوشخبری قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ یہ چین پاکستان اقتصادی راہداری اقدام کا ثمر ہے۔گوادر پرو کے مطابق شنگھائی الیکٹرک صوبہ سندھ کے صحرائے تھرکول بلاک ون میں 2660میگا واٹ کے الٹراسپر کریٹیکل کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ کا اسپائنسر ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی
شنگھائی الیکٹرک تھرکول پاور پلانٹ کا پہلا660میگا واٹ کایونٹ نیشنل گرڈ سے منسلک
- by Rozenews
- دسمبر 5, 2022
- 0 Comments
- 1067 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this