اسلام آباد: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن ایگز ٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نام نکلنے کے بعد بیرون ملک روانہ ہوگئے حیال رہے کہ عدالت سے اجازت ملنے کے بعد صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکلا گیاتھا۔شرجیل میمن محکمہ اطلاعات میں کرپشن ریفرنس کے باعث 2017 سے بیرون ملک نہیں گئے ان کے علاوہ پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین بھی بیرون ملک چلے گئے۔
Leave feedback about this