ادارتی پسند

شدید دھند،پروازوں کا شیڈول درہم برہم،کئی گھنٹوں کی تاریخ سے مسافر پریشان

fog

لاہور:شدید دھند کے باعث پروازوں کا نظام درہم برہم ہوگیا جس سے کئی گھنٹوں کی تاخیر ہونے کی وجہ سے مسافر پریشان ہوگئے۔ذرائع سی اے اے کے مطابق دبئی،مدینہ اور ابوظہبی سے لاہور آنے والی3پروازیں شدید دھند کے باعث اسلام آباد اتار لی گئی ہیں جب کہ دمام اور ابوظہبی سے سے آنے ورالی غیر ملکی ایئر لائنز کی پرازوں کو9گھنٹے سے زائد تاخیر کا سامنا ہے۔دوسری جانب صبح لاہور سے استنبول،کوئٹہ اورجدہ کے لئے روانہ ہونے والی پروازوں کو بھی اسلام آباد اتار دیا گیا ہے۔استنبول،جدہ اورکوئٹہ جانے والی پروازیں راستے میں دھند کی زیادتی کے باعث اسلام آباد اتاری گئیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image