دنیا

شاہ چارلس کے اثاثوں کی مجموعی مالیت کتنی ہے؟

شاہ چارلس کے اثاثوں کی مجموعی مالیت کتنی ہے؟

تاجپورشی کے بعد شاہ چارلس کے اثاثوں کے بارے میں کچھ تفصیلات سانے آگئی ہیں ۔شاہ چارلس سوم اپ تک کے سب سے عمر رسیدہ برطانوی بادشاہ ہیں جنہوں نے گذشتہ سال ستمبر میں اپنی والدہ ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد فوری طورپر شاہی تخت سنبھال لیاتھا۔ملکہ الزبتھ دوم 70 سال کے طویل عرصے تک برطانیہ پر برسر اقتدار رہیں انہوں نے اپنے بچوں شاہ چارلس ، شہزادہ اینڈریو ،شہزادہ ایڈورڈ اور شہزادہ این کیلئے تقریباً500 ملین ڈالرز کی متوقع دولت چھوڑی ہے۔2017 ءمیں شاہی خاندان کی برانڈ ویلیو تقریباً88 بلین ڈالر ز بتائی گئی تھی لیکن شاہی خاندان کی اصل مالیت کا ابھی تک حساب نہیں لگایا جاسکا۔برطانیہ کے بادشاہ کی مجموعی مالیت تقریبا750 ملین ڈالرز ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image