لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا۔دوران سماعت سرکار کی طرف سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عابد راجوری پیش ہوئے ۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے بیٹی گوہر بانو قریشی اور وکیل تیمو ر ملک عدالت میں پیش ہوئے ۔عدالت عالیہ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو کسی اور ایم پی او آرڈر کے تحت گرفتار نہ کیاجائے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ڈی سی راولپنڈی کے تھری ایم پی او آرڈر کالعدم قرار دیدیا۔
شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم

شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم