بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے پچھلے 4سالوں سے کوئی بھی فلم ریلیز نہیں ہوئی لیکن اس کے باوجود بھی وہ دنی کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔شاہ رخ خان کی ناصرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں بڑی تعداد میں مداح موجود ہیں اور ان کا شمار امیر ترین بھارتی اداکاروں میں ہوتا ہے کیونکہ وہ فلموں میں اداکاری اور مختلف رانڈ انڈورسمینٹس سمیت آمدنی کے کئی بے شمار طریقوں سے پیسے کماتے ہیں۔اس فہرست میں پہلے نمبر پر امریکی کامیڈین اور اداکار جیری سین فلڈ میں موجود جن کی مجموعی مالیت 1بلین ڈالرز ہے۔
شاہ رخ خان 4سال فلموں سے دوری کے باوجود امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں شامل

شاہ رخ خان ٹاپ 10خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل