سدھارتھ ملہوترا کو”مشن مجنوں“میں مسلمان روپ دھارنے پر شدیدٹرولنگ کا سامنا ہے انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

سدھارتھ ملہوترا کو”مشن مجنوں“میں مسلمان روپ دھارنے پر شدیدٹرولنگ کا سامنا ہے

سدھارتھ ملہوترا کو”مشن مجنوں“میں مسلمان روپ دھارنے پر شدیدٹرولنگ کا سامنا ہے

سدھارتھ ملہوترا کو”مشن مجنوں“میں مسلمان روپ دھارنے پر شدیدٹرولنگ کا سامنا ہے

ممبئی:بالی ووڈ کے اداکار سدھارتھ ملہوترا کی فلم”مشن مجنون“ کا ٹریلرریلیز ہونے کے بعد اداکار کو شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔مشن مجنون میں وہ ایک بھارتی ایجنٹ کا کردار ادا کررہے ہیں جو پاکستان میں ایک مسلمان کا بھیس بدل کر جاسوسی کررہا ہے۔مشن مجنون ایک بھارتی ایجنسی کے ایشے مشن کی کہانی ہے جس میں وہ اپنے ایجنٹ یعنی سدھارتھ ملہوترا کے ذریعے پاکستان کو نیو کلیئر بم بنانے سے روکتے ہیں،تاہم وہ ایک پاکستانی لڑکی کی محبت میں گرفتار ہوجاتے ہیں جس کے بعد ان کا مشن مشکلات کا شکار ہوجاتا ہے۔

Exit mobile version