انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کے گھر 10 کروڑ مالیت کی گاڑی میں کون داخل ہوا؟

شاہ رخ خان کے گھر 10 کروڑ مالیت کی گاڑی میں کون داخل ہوا؟

اسلام آباد: کینگ خان کے گھر میں نئی اور قیمتی گاڑی کو داخل ہوتا دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے اور اس حوالے سے لوگوں نے تشویش کا اظہار بھی کیا، بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں جس گاڑٰ کو شاہ خان کے گھر میں داخل ہوتے دیکھا گیا اس کی مالیت 10 کروڑ روپے ہے رپورٹس کے مطابق پتا چلا ہے کہ جس گاڑی کو شاہ رخ خان کے گھر میں داخل ہوتے دیکھا گیا تھا وہ گاڑی اصل میں ان ہی کی ہے بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی اس نئی گاڑی کی قیمت دس کروڑ روپے ہے۔ شاہ رخ خان کی نئی گاڑی کی تصاویر اور ویڈیو ز ان کے مداح سوشل میڈیا پر شیئربھی کررہے ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image