انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کے بیٹے نے بھارت میں دنیا کی مقبول ترین شراب متعارف کروادی

sharukh

ممبئی:بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے بھارت میں دنیا کی مقبول ترین شراب کا برانڈ کا متعارف کروادیا۔آریا ن خان نے فلم کے بعد بزنس کی دنیا میں بھی پہلا قدم رکھ دیا۔آریا ن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے دودوستوں کے ساتھ ملکر بھارت میں ایک مقبول ترین برانڈ متعارف کرنے جارہے ہیں۔آریان نے انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپٹن میں لکھا کہ اس لگژری برانڈ کو متعارف کرانے میں 5سال کا عرصہ لگا۔آخر کار یہD,YAVOLحاضر ہے۔یاد رہے کہ کچھ دن قبل ہی آریان خان نے اپنی ویب سیریز کی کہانی لکھی ہے اب وہ اس کیلئے ایکشن کہنے کا شدت سے انتظار کررہے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image