کھیل

شاہین شاہ آفریدی برطانیہ کیوں جارہے ہیں ؟

شاہین شاہ آفریدی برطانیہ کیوں جارہے ہیں ؟

شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 بلاسٹ میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہ ہوگئے ۔شاہین شاہ آفریدی نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ جہاز میں بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں شاہین شاہ آفریدی نے پوسٹ میں لکھا ہے کہ برطانیہ کیلئے روانہ ہوگیا ہوں ۔انہوں نے اپنی ٹیم نوٹنگھم آﺅٹ لاز کو مخاطف کرتے ہوئے کہا کہ جلد ملیں گے یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ 8 پاکستانی کرکٹر ز ٹی 20 بلاسٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ٹی 20 بلاسٹ کے فائنلز کا انعقاد دو جولائی کو ایجسٹن میں ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image