شاہین شاہ آفریدی نے پہلی گیند پر وکٹ لینے کی روایت دی ہینڈرڈ میں برقرار رکھی ۔دی ہینڈرڈ ایونٹ میں آج بھی شاہین آفریدی نے آتے ہی حریف بیٹر کو چلتا کیا ، ولیش فائر کے شاہین نے اوول انونسبلس کے جیسن رائے کو پہلی گیند پر آﺅٹ کیا میچ میں شاہین آفریدی نے 20 گیندوں پر بائیس رنز دیئے ، پاکستانی اسٹار نے مجموعی طورپر دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔شاہین نے بیس گیندوں میں 12 ڈاٹ بالز کرائیں ، دو چوکے اور ایک چھکا کھایا ۔
Leave feedback about this