تازہ ترین

شاہد خاقان عباسی ودیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

شاہد خاقان عباسی ودیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کردیاگیا ۔شاہد خاقان عباسی ، سابق ایم ڈی پی ایس اور عمران الحق اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں ۔عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں چوبیس اکتوبر کو ریفرنس کی دوبارہ سماعت ہوگی ۔اس حوالےسے عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جس اسٹیج پر ریفرنس کی سماعت رکنی ہوئی تھی وہیں سے دوبارہ شروع ہوگی ۔واضح ہے کہ شاہد خاقان عباسی پرایم ڈی ایس او کی غیر قانونی تقریری کیلئے اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image