کھیل

شاداب خان نے پرفارم نا کیا تو کپتان انہیں ڈراپ کردینگے ، زکاءاشرف

شاداب خان نے پرفارم نا کیا تو کپتان انہیں ڈراپ کردینگے ، زکاءاشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ چوہدری ذکا ءاشرف کا کہنا ہے کہ کپتان بابر اعظم کو تجویز دی گئی تھی کہ لیگ بریک گگلی بولر شاداب خان فارم کے مسئلے سے دوچار ہیں مناسب ہوگا کہ انہیں ورلڈ کپ اسکواڈ میں نارکھا جائے چوہدری ذکا ءاشرف کا کہنا ہے کہ لیکن کپتان بابر اعظم نے خواہش ظاہر کی کہ وہ شاداب خان کو ورلڈ کپ میں بطور کپتان ٹیم کیساتھ لے جانا چاہتے ہیں ۔چوہدری ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ البتہ کپتان نے اس بات کا یقین دلایا ہے کہ اگر شاداب خان ورلڈ کپ میں پر فارمنس نادی تو انہیں فائنل لائن ایون سے ڈراپ کردیاجائیگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image