سی سی پی او لاہور کا احسن رمضان سے بدسلوکی کا نوٹس پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

سی سی پی او لاہور کا احسن رمضان سے بدسلوکی کا نوٹس

سی سی پی او لاہور کا احسن رمضان سے بدسلوکی کا نوٹس

سی سی پی او لاہور کا احسن رمضان سے بدسلوکی کا نوٹس

لاہور کے اسنوکر کلب میں عالمی چیمپئن احسن رمضان سے پولیس کی بدسلوکی کا سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے نوٹس لے لیا ۔سی سی پی او لاہور نے اس معاملے پر ایس پی صدر کو انکوائری کا حکم دیکر 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے ۔سی سی پی او نے احسن رمضان سے بدسلوکی کی مکمل تحقیقات کا حکم بھی دیا ہے ۔بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ ذمہ دار اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جائیگی

Exit mobile version