جرائم

سینٹرل جیل پشاور ، قیدیوں کے پاس موبائل فونز کا انکشاف

سینٹرل جیل پشاور ، قیدیوں کے پاس موبائل فونز کا انکشاف

سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کے پاس موبائل فونز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔موبائل فون سے سینٹرل جیل پشاور کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر ہورہی ہیں ۔اس حوالے سے سپر نٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور محمد وسیم نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جیل میں موبائل فون پر پابندی کے باوجود اس کے استعمال کی شکایات ہیں ۔ان کا مزید کہنا ہے کہ جیل میں 4 ہزار قیدی ہیں ، جیل کی بہت بڑی ان آﺅٹ بھی ہے ، روزانہ 300 س400 قیدی عدالت بھی جاتے ہیں ۔سپر نٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمارے پاس موبائل لوکیٹر نہیں جیمر بھی نہیں صوبے کی خراب معاشی حالت کے باعث جدید آلا ت کی خریداری ممکن نہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image