جرائم

سیالکوٹ ، مسجد میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ، 1 زخمی

سیالکوٹ ، مسجد میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ، 1 زخمی

سیالکوٹ کے علاقے منڈیکی چوک میں واقع مسجد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔مقامی پویس کے مطابق نماز فجر کے دوران موٹر سائیکل سوار 3 افراد مسجد کے باہر پہنچے ۔دومسلح ملزمان نے مسجد کے اندر داخل ہو کر فائرنگ کی جبکہ ایک باہر ہی موجود رہا۔جاں بحق افراد کی شناخت شاہد اور ہاشم کے نام سے ہوئی ہے مقتول شاہد کا تعلق کا مونکی جبکہ ہاشم کا تعلق بھکر سے تھا۔ مسجد میںپیش آنیوالے واقعے کے زخمی کو سول ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image