تازہ ترین

سیاسی بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کیلئے اب بھی وقت ہے،بیرسٹر گوہر

چیئر مین پی ٹی آئی کا حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے کچھ ابتدائی رابطے قائم کیے تھے، لیکن ملاقاتوں کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم کرنے سے گریز کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان مذاکرات کا مقصد حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان سیاسی تنازعات کو حل کرنا ہے۔
ہم نے کچھ بات چیت کی ہے اور ہم پیش رفت کی امید کر رہے تھے تمام فریقوں کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا چاہئے اور ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہئے، تاہم انہوں نے مزید کہا کہ اب بھی وقت ہے کہ معاملات کو مسلسل بات چیت کے ذریعے خوش اسلوبی سے حل کیا جائے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image