سیاسی بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کیلئے اب بھی وقت ہے،بیرسٹر گوہر تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سیاسی بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کیلئے اب بھی وقت ہے،بیرسٹر گوہر

سیاسی جوڑ توڑ کے بعد بھی حکومت کوئی ٹارگٹ حاصل نہ کر سکی: بیرسٹر گوہر

سیاسی جوڑ توڑ کے بعد بھی حکومت کوئی ٹارگٹ حاصل نہ کر سکی: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے کچھ ابتدائی رابطے قائم کیے تھے، لیکن ملاقاتوں کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم کرنے سے گریز کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان مذاکرات کا مقصد حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان سیاسی تنازعات کو حل کرنا ہے۔
ہم نے کچھ بات چیت کی ہے اور ہم پیش رفت کی امید کر رہے تھے تمام فریقوں کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا چاہئے اور ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہئے، تاہم انہوں نے مزید کہا کہ اب بھی وقت ہے کہ معاملات کو مسلسل بات چیت کے ذریعے خوش اسلوبی سے حل کیا جائے۔

Exit mobile version