اسلام آباد: ریکارڈ ساز پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولاجٹ میں نوری نت کا کردار ادا کرنیوالے اداکار حمزہ علی عباسی کہاکہنا ہے کہ ان کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، کیونکہ پارلیمنٹ میں جانے کیلئے بہت جھوٹ بولنے پڑتے ہیں،حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ وہ جس ملک میں بھی جاتے ہیں انہیں شائقین کی جانب سے خوب پزیرائی ملتی ہے۔
انٹرٹینمنٹ
سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، بہت جھوٹ بولنے پڑتے ہیں، حمزہ عباسی
- by web_desk
- مارچ 19, 2023
- 0 Comments
- 895 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this