کراچی:سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،سہ ملکی سیریز میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کا اہم ترین مقابلہ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہو رہا ہے، فاتح سائیڈ فائنل میں جگہ بنا کر جمعے کو ٹرافی کیلئے نیوزی لینڈ کا سامنا کرے گی۔
گرین شرٹس ابتدائی مقابلے میں کیویز سے بدترین شکست کا ازالہ کرنے کا عزم لیے میدان میں اترے ہیں، پروٹیز کو ان کے گھر پر ہرانے کی وجہ سے حوصلے بھی بلند ہیں۔
کھیل
سہ ملکی سیریز: جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- by web_desk
- فروری 12, 2025
- 0 Comments
- 96 Views
- 4 ہفتے ago

Leave feedback about this