سائنس و ٹیکنالوجی

سپر سونک گولیاں روکنے والی ذرہ بکتر

golia

کینٹربری:برطانیوی سائنسدانوں نے ایک نئی زرہ بکتر بنائی ہے جو آواز کی رفتار سے آنے والی گولیاں کو روک سکتی ہے۔یہ ایجاد ملٹری اور پولیس کے سپاہیوں کی حفاظت کے ساتھ فضاء او رخلاء میں اڑتے ملبے سے ہوائی جہازوں اور خلائی طیاروں کی حفاظت بھی کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔یہ زرہ بکتر،جو انسانی خلیوں میں موجود پروٹین”ٹالن“ سے بنائی گئی ہے بہت ہلکی اور پہننے میں آرام دہ ہے۔یونیورسٹی آف کینٹ سے تعلق رکھنے والے منصوبے کے سربراہ پروفیسر بینجامن گولٹ کا کہنا تھاکہ پروٹین کا برمالیکیول 13سوئچزرکھتا ہے جو قوت لگنے پر کھل جاتا ہے۔جیسے ہی یہ قوت ہٹتی ہے تو سوئچز دوبارہ طے ہوجاتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image