سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی انتخابات کے التواءکا فیصلہ کالعدم قرار دیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی انتخابات کے التواءکا فیصلہ کالعدم قرار دیا

سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی انتخابات کے التواءکا فیصلہ کالعدم قرار دیا

سپریم کورٹ نے پنجاب اور کے پی انتخابات کے التواءکا فیصلہ کالعدم قرار دیا

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے التواءکا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے سپریم کورٹ نے گذشتہ روز کیس پر اپنا فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ وزارت دفاع نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ، رپورٹ میں اندرونی خطرات کی تفصیلات شامل ہیں ۔سپریم کورٹ میں پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے التواءسے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنایا جائیگا عدالت عظمیٰ نے گذشتہ روز وکلاءکے دلائل کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کیاتھا۔

Exit mobile version