مسجد نبویمیں اعتکاف کیلئے آج سے رجسٹریشن کا آغاز دنیا Roze News
دنیا

مسجد نبویمیں اعتکاف کیلئے آج سے رجسٹریشن کا آغاز

مسجد نبویمیں اعتکاف کیلئے آج سے رجسٹریشن کا آغاز

مسجد نبویمیں اعتکاف کیلئے آج سے رجسٹریشن کا آغاز

مسجد نبوی میں اعتکاف کیلئے آض سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگا۔حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق اعتکاف کی درخواستیں ،زائر ون “ ایپ کے ذریعے لی جائیںگی۔سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں اعتکاف کی رجسٹریشن نسک ایپ کے ذریعے 23 مارچ سے جاری ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک میں مقامی اور غیر ملکی شہریوں کامکہ اور مدینہ میں بہت رش لگا ہوا ہے ۔

Exit mobile version