سپریم کورٹ نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج سوا 12 بجے سنائے گی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سپریم کورٹ نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج سوا 12 بجے سنائے گی

سپریم کورٹ نے چند نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں، سیاست دانوں پر کرپشن کیسز بحال

سپریم کورٹ نے چند نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں، سیاست دانوں پر کرپشن کیسز بحال

سپریم کورٹ آف پاکستان نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج سوا بارہ بجے سنائے گی ۔اس ضمن میں سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا روسٹر جاری کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کیخلاف درخواست سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر کی تھی ۔ سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر 53 سماعتیں کیں ۔چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رنی بینچ نے پانچ ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیاتھا۔اس حوالے سے عدالتی عملے کی جانب سے فریقین کے وکلاءکو نوٹس بھجوا دیاگیا ہے ۔فریقین کے وکلاءکو نوٹس وائٹس ایپ کے ذریعے بھجوایا گیا ہے۔

Exit mobile version