سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنیوالا بینچ تبدیل پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنیوالا بینچ تبدیل

سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنیوالا بینچ تبدیل

سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنیوالا بینچ تبدیل

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنیوالا بینچ تبدیل کردیا ۔جسٹس مظاہر نقوی کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو بینچ میں شامل کرلیاگیا ۔سپریم کورٹ نے بینچ تبدیلی کے بعد نئی کازلسٹ جاری کردی ۔ جسٹس یحیٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ گیارہ بجے کیس کی سماعت کریگا۔جسٹس مسرت ہلالی ، خصوصی بینچ کا حصہ ہوں گی ۔

Exit mobile version