کراچی:سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلندیوں کو چھو گیا۔سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ،یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 94 ہزار 995 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
تازہ ترین
معیشت و تجارت
سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم،95ہزار کی حد عبور
- by web_desk
- نومبر 19, 2024
- 0 Comments
- 32 Views
- 2 دن ago
Leave feedback about this