سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مثبت رجحان دیکھا گیا، 495 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 71 ہزار 38 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ کی بلند ترین سطح پر تجارت کر رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 229 پوائنٹس کے اضافے سے 70 ہزار 544 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔
پاکستان
معیشت و تجارت
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، 100 انڈیکس 71 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا
- by Rozenews
- اپریل 16, 2024
- 0 Comments
- 284 Views
- 7 مہینے ago
Leave feedback about this