تازہ ترین

سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ،99ہزار کی سطح پھر عبور

سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد کو چھو گئی

کراچی:کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس میں 457 پوائنٹس کا اضافہ ہو اہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 98 ہزار 256 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے ایک وقت میں سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 99 ہزار 317 پوائنٹس کی سطح پر بھی گیا۔
گزشتہ ہفتے کاروبار کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 97 ہزار 798 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز 34 ارب 17 کروڑ 81 لاکھ 39 ہزار 241 روپے مالیت کے 51 کروڑ 48 لاکھ 62 ہزار 473 شیئرز کا لین دین ہوا تھا۔پاکستان روپے کی قدر میں بھی استحکام آرہا ہے ، انٹر بینک میں آج بھی ڈالر 6 پیسے سستا ہوا ہے، انٹربینک میں ڈالر 277.76 پیسے سے کم ہو کر 277.70 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image