معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقسم ،97ہزار کی نفسیاتی حد عبور

کراچی: سٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 600 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 86 ہزار 733 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 807 پوائنٹس اضافے کیساتھ 86 ہزار 57 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں ڈالر کی گراوٹ سے روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی ہے۔ دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی مزید 9 پیسے سستی ہوئی ہے جس کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 277.69 روپے سے کم ہو کر 277.60 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image