سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج پھر ہوگی ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ سماعت کریگا۔ پی ٹی آئی دور کے وزیر قانون فروغ نسیم ، وزیراعظم شہباز شریف کے کیل بن گئے ہیں ،وزیراعظم نے انہیں ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں میں اپنا وکیل مقرر کیاہے ۔چیف جسٹس قرار دے چکے ہیں ، کہ منگل تک کیس کا فیصلہ کرسکتے ہیں ۔

Exit mobile version