راولپنڈی کی گلستان کالونی میں تیرہ سال کی یتیم لڑکی کو تین ملزمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور بال بھی کاٹ دیئے ۔پولیس نے لڑکی کی کرن کیخلاف مقدمہ در ج کرلیا ، ملزم گرفتار نہ ہوسکا۔لڑکی کا میڈیکل کرایا جارہاہے جبکہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیاجائیگا۔دوسری جانب نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ۔
راولپنڈی ،13 سالہ لڑکی سے تین ملزمان کی مبینہ زیادتی

نوشہرہ، میڈیکل کالج کے لیکچرار کا لیڈی ڈاکٹر پر مبینہ تشدد