دنیا

سوڈان میں فوج کے دو دھڑوں میں لڑائی جاری ، ہلاکتوں کی تعداد 200 ہوگئی

سوڈان میں فوج کے دو دھڑوں میں لڑائی جاری ، ہلاکتوں کی تعداد 200 ہوگئی

سوڈان میں فوج کے دو دھڑوں میں جاری لڑائی میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو ہوگئی جبہ 1800 افراد زخمی ہیں ۔تین دن سے جاری کشیدگی کے دوران دارالحکومت خرطوم کے کئی ہسپتالوں کو بھی نقصان پہنچاہے اور کئی علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا کی قلت بھی پیدا ہوگئی ہے ۔خرطوم میں مسلح افواج اور باغی کوئیک ریسپانس فورسز کے درمیان یہ جھڑپیں تین روز سے جاری ہیں، یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ 2021 میں فوجی بغاوت کے بعد اقتدار پر قبضہ کرنیوالی سوڈانی فوج کیخلاف پیرا ملٹری فورس نے بغاوت کی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image